the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
گلبرگہ :سید یونس متولی درگاہ پیر بشر و پیر ہشار نے بتیا ہے اج ۴۹ واں جشن خلافت ،سیدی و مرشدی تقدس مآب حضرت سید شاہ اسد اللہ محمداکبر محمدمحمدالحسینی صاحب قبلہ(المعروف افسربابا)عم سجادہ نشین بارگاہ بندہ نواز گیسودراز بصدعقیدت و احترام



منایا جارہا ہے بعدنماز عشاء جلسہ جشن خلافت تلاوت کلام پاک نعت شریف کے بعدخلفاء مریدین ومعتقدین کی جانب سے پیر و مرشد کی گلپوشی ھوگی، اس کے بعد رات دیر تک محفل سماع ہوگامقام مہاراجہ فنکشن ہال روبرو بی بی رضا گرلس اسکول خواجہ کالونی روضہ بزرگ گلبر گہ ،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.